in

راکھی ساونت نے سلمان خان کیساتھ نیا رشتہ قائم کرلیا

راکھی ساونت نے سلمان خان کیساتھ نیا رشتہ قائم کرلیا

راکھی ساونت نے سلمان خان کیساتھ نیا رشتہ قائم کرلیا

 ممبئی (ویب ڈیسک)  فائنل میں پہنچنے سے قبل آفر قبول کرتے ہوئے 14 لاکھ روپے  قبول کرتے ہوئے بگ باس سے راہیں جدا کرنیوالی  اداکارہ راکھی ساونت نے سلمان خان کے ساتھ نیا رشتہ قائم کرلیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔

راکھی ساونت نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ سلمان خان کے ساتھ مسکراتے ہوئے دکھائی دیتی ہیں، تصویر کے ساتھ کیپشن میں انہوں نے سلمان خان کو اپنا بھائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بادشاہوں کے بادشاہ اور کوئی نہیں بلکہ سلمان خان ہی ہیں۔

راکھی نے سلو میاں کو دعائیں دیتے ہوئے کہا کہ خدا اُن کو نہ صرف بہت ساری خوشیاں عطا کرے بلکہ اُن کی تمام مرادیں بھی پوری کرے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں1روزمیں1ہزار361افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص

پاکستان میں1روزمیں1ہزار361افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص

جھانوی کپور کو والدہ کی یاد ستانے لگی سری دیوی کا ہاتھ سے لکھا خط شیئرکردیا

جھانوی کپور کو والدہ کی یاد ستانے لگی سری دیوی کا ہاتھ سے لکھا خط شیئرکردیا