in

’ماہ نور بلوچ کی شادی 16 سال کی عمر میں ہوگئی تھی‘ بشریٰ انصاری کا حیران کن انکشاف

’ماہ نور بلوچ کی شادی 16 سال کی عمر میں ہوگئی تھی‘ بشریٰ انصاری کا حیران کن انکشاف

’ماہ نور بلوچ کی شادی 16 سال کی عمر میں ہوگئی تھی‘ بشریٰ انصاری کا حیران کن …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ان لوگوں پر غصے کا اظہار کیا ہے جو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی عمر کی باتیں کرتے ہیں۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ ماہ نور بلوچ کی عمر کے بارے میں  جو لوگ باتیں کرتے ہیں ، اس پر  انہیں بہت غصہ آتا ہے، اس کی اتنی زیادہ عمر نہیں ہے لیکن لوگوں نے ’ہوا‘ بنادیا ہے۔

بشریٰ انصاری کے مطابق ماہ نور بلوچ کی شادی 16 سال کی عمر میں ہوگئی تھی اسی لیے وہ نانی جلدی بن گئی۔ ’وہ بہت پیاری ہے اور عمر رسیدہ بالکل بھی نہیں ہے۔‘

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بلوچستان: نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

بلوچستان: نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

پاکستان سے بھیجی گئی ڈیڑھ ٹن ہیروئن نیدرلینڈمیں پکڑی گئی

پاکستان سے بھیجی گئی ڈیڑھ ٹن ہیروئن نیدرلینڈمیں پکڑی گئی