in

ہاں یہ میرا خاوند ہے : اداکارہ نیلم منیر نے پشتون بچی کو کس اداکار کے بارے میں یہ کہا ؟

ہاں یہ میرا خاوند ہے : اداکارہ نیلم منیر نے پشتون بچی کو کس اداکار کے بارے میں یہ کہا ؟

ہاں، یہ میرا خاوند ہے : اداکارہ نیلم منیر نے پشتون بچی کو کس اداکار کے بارے …

کراچی (ویب ڈیسک) خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے ڈرامہ سیریل ’قیامت‘ میں ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والے احسن خان کو مذاق مذاق میں خاوند کہہ دیا, لیکن صرف ڈرامے میں۔ 

سوشل میڈیا پر احسن خان اور نیلم منیر کی گاڑی میں بیٹھے ایک ویڈیو زیرگردش ہے جس میں ڈرامے کی شُوٹنگ کے دوران ایک بچی ان کی گاڑی کے پاس آکر پشتو میں ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے احسن خان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھتی ہے کہ یہ تمہارا شوہر ہے؟

بچی کے اس معصومانہ سوال پر نیلم منیر ایک زوردار قہقہہ لگاتی ہیں اور ساتھ بیٹھے احسن خان فوراً کہتے ہیں کہ ہاں میں اس کا خاوند ہوں۔

نیلم پھر بچی کو پشتو میں سمجھاتی ہیں کہ ہاں یہ میرا خاوند ہے لیکن صرف ڈرامے میں حقیقت میں نہیں۔

واضح رہے کہ احسن خان، نیلم منیر اور امر خان جیو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’قیامت‘ میں کام کررہے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی کے روز ہی وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے راکھی ساونت نے شوہر سے طلاق لینے کا عندیہ دیدیا

شادی کے روز ہی وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے راکھی ساونت نے شوہر سے طلاق لینے کا عندیہ دیدیا

سینئر سٹیج اداکار شہزاد زیدی انتقال کرگئے

سینئر سٹیج اداکار شہزاد زیدی انتقال کرگئے