in

سینئر سٹیج اداکار شہزاد زیدی انتقال کرگئے

سینئر سٹیج اداکار شہزاد زیدی انتقال کرگئے

سینئر سٹیج اداکار شہزاد زیدی انتقال کرگئے

فیصل آباد(ویب  ڈیسک)سینئر سٹیج اداکار شہزاد زیدی دوران پرفارمنس حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے معروف سینئر سٹیج اداکار شہزاد زیدی کی دوران پرفارمنس  طبیعت خراب ہونے پر فوری ہسپتال منتقل کیا گیالیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔شہزاد زیدی کا شمار فیصل آباد کے سینئر اور معروف اداکاروں میں ہوتا تھا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہاں یہ میرا خاوند ہے : اداکارہ نیلم منیر نے پشتون بچی کو کس اداکار کے بارے میں یہ کہا ؟

ہاں یہ میرا خاوند ہے : اداکارہ نیلم منیر نے پشتون بچی کو کس اداکار کے بارے میں یہ کہا ؟

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہبازکی ضمانت منظور

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہبازکی ضمانت منظور