in

ایک اور بھارتی اداکار کی گھر سے لاش برآمد خودکشی کا امکان 

ایک اور بھارتی اداکار کی گھر سے لاش برآمد خودکشی کا امکان 

ایک اور بھارتی اداکار کی گھر سے لاش برآمد، خودکشی کا امکان 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ٹیلی ویژن کے اداکار ’ ارندا کمار ‘ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اندرا کمار چنئی میں اپنے دوسے کے گھر میں موجود تھے جہاں ان کے دوست ملنے گئے تو منظر دیکھ کر ان کے پیروں تلے زمین ہی نکل گئی کیونکہ اداکار مردہ حالت میں پڑے تھے ۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کردی ہے جبکہ ابتدائی تحقیقات میں پولیس نے اداکار کی موت کو خودکشی قرار دیا ہے۔ 

 رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اندرا کمار کا تعلق سری لنکا سے تھا اور چنئی میں مہاجرین کے کیمپ میں رہتے تھے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 25 سالہ اداکار نے شادی بھی کررکھی اور ان کا ایک بیٹا تھا۔خیال رہے کہ اندرا کمار نے ٹی وی کے علاوہ کئی تامل فلموں میں بھی کام کیا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایس ایل6: زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل6: زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پریزائیڈنگ افسران نے انتخابی نتائج میں گڑبڑ کی، ریٹرننگ آفیسر

پریزائیڈنگ افسران نے انتخابی نتائج میں گڑبڑ کی، ریٹرننگ آفیسر