in

مجھے ماضی میں خواتین فنکاروں کی جانب سے ہراسگی کا سامنا رہا لیکن میں ان کے نام ۔۔معروف اداکارا ظفررحمان کا حیران کن انکشاف

مجھے ماضی میں خواتین فنکاروں کی جانب سے ہراسگی کا سامنا رہا لیکن میں ان کے نام ۔۔معروف اداکارا ظفررحمان کا حیران کن انکشاف

”مجھے ماضی میں خواتین فنکاروں کی جانب سے ہراسگی کا سامنا رہا لیکن میں ان کے …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے معروف اداکار اظفر رحما ن نے انکشاف کیاہے کہ ماضی میں انہیں کئی خواتین فنکاروں کی جانب سے ہراسگی کا سامنا رہاہے لیکن وہ ان کا نام لینا پسند نہیں کرتے ۔

تفصیلات کے مطابق اظفر خان نے پروگرام میں شرکت کی جہاں بیگم نواز ش نے ظفر رحمان سے می ٹو مہم کے بارے میں سوال کیا جس پر اداکار نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ می ٹو مہم ایک سنجید ہ معاملہ ہے ، آپ کسی کے ساتھ بھی اپنے لیے زبردستی نہیں کر سکتے ۔ان کا کہناتھا کہ میں می ٹو مہم کی مکمل طور پر حمایت کرتاہوں ۔

اداکار نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کسی کو بھی بغیر تحقیق ایکسپوز کرنا غلط ہے کیونکہ بہت سے لوگ ہیں جو اس طرح کی مہم کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔بالی وڈ میں کام کی خواہش سے متعلق اظفر رحمان کا کہنا تھا کہ وہ جنون کی حد تک بالی وڈ میں کام کے خواہشمند تھے، دو سے تین مرتبہ بالی وڈ کاسٹنگ ایجنٹ کی جانب سے آفرز بھی موصول ہوئیں اور انہوں نے آڈیشن بنا کر بھی بھیجے لیکن وہ سب بری طرح ریجیکٹ کردیے گئے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خلائی سفر کیلیے کینسر کی مریض کا انتخاب

خلائی سفر کیلیے کینسر کی مریض کا انتخاب

سلطانز اور زلمی کے درمیان پی ایس ایل 2021 میں پہلی فتح کےلیے مقابلہ

سلطانز اور زلمی کے درمیان پی ایس ایل 2021 میں پہلی فتح کےلیے مقابلہ