in

ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل کی معروف اداکارہ نے شادی کرلی

ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل کی معروف اداکارہ نے شادی کرلی

ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل کی معروف اداکارہ نے شادی کرلی

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ برجو کیراٹلے نے ترکی کے گلوکار سے شادی کرلی۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برجو کیراٹلے نے اپنی شادی کی تصاویر اور اس سے متعلق معلومات مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

برجو کیراٹلے کی جانب سے شیئر کی گئیں شادی کی تصاویر کو ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں اور انہیں مبارکباد دینے کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ تصاویر کو کچھ ہی دیر میں لاکھوں بار لائک کیا جا چکا ہے۔

برجو کیراٹلے کے شوہر نے بھی وہی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ برجو کیراٹلے ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنے کے بعد بہت زیادہ مقبول ہوئیں جس کے باعث دنیا بھر میں ان کے مداحوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکی ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

امریکی ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

محبت کیسی ہونی چاہیے?ماہرہ خان نے بتا دیا

محبت کیسی ہونی چاہیے?ماہرہ خان نے بتا دیا