in

پاکستان کی معروف اداکارہ صنم جنگ کی بہن کی شادی پر ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی 

پاکستان کی معروف اداکارہ صنم جنگ کی بہن کی شادی پر ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی 

پاکستان کی معروف اداکارہ صنم جنگ کی بہن کی شادی پر ڈانس کی ویڈیو نے سوشل …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ ’صنم جنگ ‘ کی بہن کی شادی پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق صنم جنگ کی بہن آمنہ جنگ اپنی زندگی کے نئے دور میں داخل ہو رہی ہیں اور اس حوالے سے منعقد کی گئی شادی مہندی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔

اس کے علاوہ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر سٹوری میں مہندی کی تقریب میں بنائی گئی تصاویر بھی شیئر کیں جس میں وہ پیلے رنگ کے لباس میں نہایت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں ۔

صنم جنگ سمیت فیملی کے تمام ممبران شادی کی تقریب کو بھر پور طریقے سے انجوائے کر رہے ہیں ۔آمنہ جنگ کی فہد سلطان کے ساتھ 2019 میں منگنی ہوئی تھی جبکہ ان کا نکاح جنوری 2020 میں ہو گیا تھا ، فہد سلطان سندھ ہائیکورٹ کے وکیل ہیں اور کراچی میں رہائش پذیر ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عامر خان کی فلم پی کےٹو میں بھی تبدیلی اب کونسا اداکار مرکزی کردار نبھائے گا؟ نام سامنے آگیا

عامر خان کی فلم پی کےٹو میں بھی تبدیلی اب کونسا اداکار مرکزی کردار نبھائے گا؟ نام سامنے آگیا

انتہا پسند پھر سیف اور کرینہ کے بچے کے نام کے پیچھے پڑ گئے تنقید شروع نومولود کی تصویر بھی سامنے آگئی

انتہا پسند پھر سیف اور کرینہ کے بچے کے نام کے پیچھے پڑ گئے تنقید شروع نومولود کی تصویر بھی سامنے آگئی