in

’میں اس ٹیم کی بھابھی ہوں‘ اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے دلچسپ بات بتادی

’میں اس ٹیم کی بھابھی ہوں‘ اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے دلچسپ بات بتادی

’میں اس ٹیم کی بھابھی ہوں‘ اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے دلچسپ بات بتادی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کی بھابھی ہیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز  کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحیفہ جبار خٹک نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سپورٹ کر تی رہی ہیں، وہ ہر پی ایس ایل میں ٹیم کے ساتھ ہوتی تھیں لیکن اس بار ٹیم کے ساتھ نہیں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر پاکستان کرکٹ بورڈ میں کام کرتے ہیں اس لیے وہ اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کی بھابھی ہیں، وہ ہمیشہ ہی ٹیم سے کہتی ہیں کہ جیت کر آؤ، ہار کر نہ آنا۔

مزید :

PSLPSL News Updateتفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Violence

سیالکوٹ: زمین کے تنازع پرفائرنگ، باپ بیٹا سمیت 3افراد قتل

آج کی اہم خبر:میجرجنرل افتخار چوہدری نئے ڈی جی رینجرزتعینات

آج کی اہم خبر:میجرجنرل افتخار چوہدری نئے ڈی جی رینجرزتعینات