in

اب میں زلمی فیملی کا حصہ ہوں, پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے قبل حلیمہ سلطان کا بیان بھی آگیا

اب میں زلمی فیملی کا حصہ ہوں, پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے قبل حلیمہ سلطان کا بیان بھی آگیا

اب میں زلمی فیملی کا حصہ ہوں, پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے قبل “حلیمہ سلطان” …

لاہور، استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے سیزن سکس (چھ ) کی افتتاحی تقریب سے قبل پشاور زلمی کی ایمبسڈر اور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی  میں حلیمہ سلطان کے کردار سے شہرت پانیوالی اداکارہ اسرا ء بلجک  کا موقف بھی آگیا اور انہوں نے اعلان کیا کہ اب میں زلمی فیملی کا حصہ ہوں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر اپنی ایک ٹوئیٹ میں اسرابلجک نے لکھا کہ اب سے میں زلمی فیملی کا حصہ ہوں،  مجھے فخر ہے کہ میں آپ کے ساتھ ٹیم کی حمایت کروں گا۔

یاد رہے کہ  پشاور زلمی نے ترانے کی ویڈیو میں اداکارہ ہانیہ عامر، اسرا بیلگیچ، ماہرہ خان اور اداکار علی رحمان کو شامل کیا گیا ہے۔

مزید :

PSLPSL News Updateتفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنوبی جارجیا میں زرد پینگوئن دریافت

جنوبی جارجیا میں زرد پینگوئن دریافت

سونا مہنگا ہو گیا 

سونا مہنگا ہو گیا