in

ماورا حسین اور عروہ حسین کی نانی اماں انتقال کرگئیں

ماورا حسین اور عروہ حسین کی نانی اماں انتقال کرگئیں

ماورا حسین اور عروہ حسین کی نانی اماں انتقال کرگئیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی  اداکارائوں ماورا حسین اور عروہ حسین  کی نانی انتقال کر گئیں، ماوراحسین نے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ  وہ واحد انسان تھیں جن سے میں پنجابی میں بات کیا کرتی تھی، انہوں نے اپنی تمام نواسیوں، پوتیوں اور پوتوں کو ان کی زبان میں بات کرنا سکھایا۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ میری نانی مجھے ہر دوسرے دن فون کیا کرتی تھیں اور  ہم مختصر گفتگو کرتے، میں  ہمیشہ کہتی تھی کہ آپ میرے لیے دعا کریں اور وہ ہمیشہ یہی کہتی تھیں کہ میں کرتی ہوں۔

اداکارہ نے بتایا کہ میری نانی ہمارے ساتھ لڈو کھیلا کرتی تھیں اور  ہمیشہ جیتا کرتی تھیں، وہ بہت ہی سادہ اور معصوم تھیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سینیٹ انتخابات: فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی چیلنج

سینیٹ انتخابات: فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی چیلنج

پی ایس ایل میچزدیکھنےجانےوالےان باتوں کا خیال رکھیں

پی ایس ایل میچزدیکھنےجانےوالےان باتوں کا خیال رکھیں