in

علیزے گبول ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

علیزے گبول ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور معروف ماڈل و میزبان علیزے گبول ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں۔

اداکارہ نے اسنٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو ازدواجی بندھن میں بندھنے کی خبر سنائی۔

انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں کوئی انگوٹھی پہنا رہا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے نئی شروعات پر اللہ کا شکر ادا بھی کیا۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں شادی کا واضح اعلان تو نہیں کیا مگر اطلاعات ہیں کہ وہ دبئی میں ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضمنی انتخابات:پی پی 51 وزیرآباد پر بھی ن لیگ کامیاب

ضمنی انتخابات:پی پی 51 وزیرآباد پر بھی ن لیگ کامیاب

آج کی اہم خبر: نوشہرہ ميں اپ سيٹ، پی ٹی آئی کو شکست

آج کی اہم خبر: نوشہرہ ميں اپ سيٹ، پی ٹی آئی کو شکست