in

بیہودہ حرکات کا الزام وہ پانچ سٹیج فنکار جن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا

بیہودہ حرکات کا الزام وہ پانچ سٹیج فنکار جن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا

بیہودہ حرکات کا الزام، وہ پانچ سٹیج فنکار جن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا …

سورس:   Facebook

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر) محکمہ داخلہ پنجاب نے بیہودہ حرکات اور فقرے کسنے پر پانچ سٹیج فنکاروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق سٹیج اداکارہ ایمن ملک، نرالا چن، علی گلریز، سلیم بلا اور نگینہ بھٹی پر پابندی لگائی جائے گی، مذکورہ فنکاروں پر سٹیج پر فحش حرکات کرنے کا الزام ہے۔

روزنامہ پاکستان کے مطابق ڈی سی لاہور نے فنکاروں پر پابندی لگانے کا مراسلہ محکمہ داخلہ کو بھیج دیا۔بتایاگیا ہے کہ  محکمہ داخلہ پنجاب نے پانچ سٹیج اداکاروں پر پابندی لگانے کی کارروائی شروع کر دی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایم کیو ایم رہنماء محمد انور انتقال کرگئے

ایم کیو ایم رہنماء محمد انور انتقال کرگئے

ٹیکساس سمیت کئی ریاستیں تاریخ کے بدترین طوفان کی زد میں

ٹیکساس سمیت کئی ریاستیں تاریخ کے بدترین طوفان کی زد میں