in

دیپیکا پڈوکون بھی ’ پارٹی گرل ‘ کی دیوانی اداکارہ نے اپنی ’ پارٹی‘ کی تصویری کہانی جاری کردی

دیپیکا پڈوکون بھی ’ پارٹی گرل ‘ کی دیوانی اداکارہ نے اپنی ’ پارٹی‘ کی تصویری کہانی جاری کردی

دیپیکا پڈوکون بھی ’ پارٹی گرل ‘ کی دیوانی، اداکارہ نے اپنی ’ پارٹی‘ کی …

نیو دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے  بھی پاکستانی پارٹی گرل کے انداز میں اپنی تصویری کہانی بیان  کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنی تین تصاویر جاری کی ہیں جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’ یہ ہم ہیں، یہ ہمارا گھوڑا ہے اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے‘۔

دیپیکا پڈوکون کی  اس پوسٹ  کو پاکستانی اور بھارتی صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔اس سے قبل بالی ووڈ اداکار رندیپ ہوڈا،بھارتی سٹیٹ بینک اور یوپی پولیس پارٹی گرل کے انداز میں اپنے پیغامات جاری کرچکے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سینیٹ الیکشن: منظور اور مسترد کاغذات نامزدگی کی تفصیلات جاری

سینیٹ الیکشن: منظور اور مسترد کاغذات نامزدگی کی تفصیلات جاری

پیسے نہ ہونے کے باعث علی سدپارہ بطور پورٹر گئےتھے

پیسے نہ ہونے کے باعث علی سدپارہ بطور پورٹر گئےتھے