in

’کار پارٹی‘ کے بعد ماہرہ خان کی ’پاجامہ پارٹی‘ کی ویڈیو وائرلاداکارہ کے ڈانس کا انوکھا انداز دیکھ کر آپ بھی مسکرا اٹھیں

’کار پارٹی‘ کے بعد ماہرہ خان کی ’پاجامہ پارٹی‘ کی ویڈیو وائرلاداکارہ کے ڈانس کا انوکھا انداز دیکھ کر آپ بھی مسکرا اٹھیں

’کار پارٹی‘ کے بعد ماہرہ خان کی ’پاجامہ پارٹی‘ کی ویڈیو وائرل،اداکارہ کے …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے  اپنی دوستوں کے ساتھ ’ پاجامہ پارٹی ‘ ڈانس کی ویڈیو جاری کی ہے جس کو  صارفین کی خوب سراہا جارہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری ویڈیو میں ماہرہ خان کو اپنی دیگر دوستوں کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو  کے کیپشن میں اداکارہ نے  پارٹی گرل ’ دنا نیر‘ کو ٹیگ کرتے لکھا ہے کہ ’ تم سپر ہو،دعا ہے تمہارا مستقبل روشن ہو‘.

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکی گلوکارہ نکی مناج کے والد کی موت متعلقہ کار کا ڈرائیور پکڑاگیا

امریکی گلوکارہ نکی مناج کے والد کی موت متعلقہ کار کا ڈرائیور پکڑاگیا

ضمنی انتخاب: قومی وصوبائی اسمبلی کے4حلقوں میں کل پولنگ ہوگی

ضمنی انتخاب: قومی وصوبائی اسمبلی کے4حلقوں میں کل پولنگ ہوگی