in

 شاہد کپور بھی  ’پاوری‘ بخار میں مبتلاویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 شاہد کپور بھی  ’پاوری‘ بخار میں مبتلاویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 شاہد کپور بھی  ’پاوری‘ بخار میں مبتلا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے فلم سیٹ پر موجود عملے کے ساتھ ’ پاوری‘ ویڈیو بنائی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری ویڈیو میں شاہد کپور کو دیگر عملے کے  ساتھ  سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو کے اختتام پر شاہد کپور بھارتی گانا پارٹی آل نائٹ گنگناتے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سکھر سے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار

سکھر سے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی: میٹروول میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: میٹروول میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق