in

امریکی گلوکارہ نکی مناج کے والد کی موت متعلقہ کار کا ڈرائیور پکڑاگیا

امریکی گلوکارہ نکی مناج کے والد کی موت متعلقہ کار کا ڈرائیور پکڑاگیا

امریکی گلوکارہ نکی مناج کے والد کی موت، متعلقہ کار کا ڈرائیور پکڑاگیا

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی شہرت یافتہ ریپر سنگر نکی مناج کے والد کے قتل کاسبب بننے والی کار کے ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا، وہ چہل قدمی کے دوران تیز رفتار کار کی ٹکر سے ہلاک ہوگئے تھے۔ 

پولیس کے مطابق رابرٹ مراج کے قتل کے بعد موقع سے فرار ملزم گرفتار کرلیاگیااور اس کی شناخت 70سالہ چرالس پولیوچ کے نام سے ہوئی ہے ، اس نے گزشتہ ہفتے لانگ آئی لینڈ میں گلوکارہ کے والد کو ٹکر ماری تھی اور موقع سے فرار ہوگیا تھا۔ کچھ اطلاعات کے مطابق ملزم نے گاڑی روکی تاکہ مضروب کا حال جانچ سکے لیکن پھر موقع سے فرار ہوگیا، اب اس سے موقع سے غائب ہونے اور شواہد مسخ کرنے سے متعلق پوچھ گچھ کی جارہی ہے ، ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کرکے پاسپورٹ بھی ضبط کرلیاگیااور ریاست سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ 

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کیمروں کی مدد سے عمل میں لائی گئی ، مختلف کیمروں کا جائزہ لینے کے بعد سیدھے اس کے گھر جا پہنچے ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیسے نہ ہونے کے باعث علی سدپارہ بطور پورٹر گئےتھے

پیسے نہ ہونے کے باعث علی سدپارہ بطور پورٹر گئےتھے

’کار پارٹی‘ کے بعد ماہرہ خان کی ’پاجامہ پارٹی‘ کی ویڈیو وائرلاداکارہ کے ڈانس کا انوکھا انداز دیکھ کر آپ بھی مسکرا اٹھیں

’کار پارٹی‘ کے بعد ماہرہ خان کی ’پاجامہ پارٹی‘ کی ویڈیو وائرلاداکارہ کے ڈانس کا انوکھا انداز دیکھ کر آپ بھی مسکرا اٹھیں