in

پاکستان کی وہ معروف اداکارہ جنہیں پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا دعوت نامہ موصول ہو گیا مداحوں کیلئے خوشخبری 

پاکستان کی وہ معروف اداکارہ جنہیں پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا دعوت نامہ موصول ہو گیا مداحوں کیلئے خوشخبری 

پاکستان کی وہ معروف اداکارہ جنہیں پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا دعوت نامہ …

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ صنم بلوچ کو پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل سیزن 6 کا دعو ت نامہ موصول ہو گیاہے جسے دیکھ کر وہ خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئیں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ صنم بلوچ نے انسٹا گرام پر مختصر ویڈیو بنا کر شیئر کی اور ساتھ شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ وہ کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کو خوب انجوائے کریں گی ۔ خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی ہے۔پی ایس ایل سکس کے میچز کا آغاز 20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا جبکہ ایونٹ کے لیگ میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’ یہ ہماری پارٹی ہو رہی ہے ‘ ویڈیو تو آپ نے ضرور دیکھی ہو گی لیکن یہ نوجوان لڑکی دانا نیر مستقبل میں کیا کرنا چاہتی ہے ان کے نام کا مطلب کیاہے ؟ خود ہی بتا دیا 

’ یہ ہماری پارٹی ہو رہی ہے ‘ ویڈیو تو آپ نے ضرور دیکھی ہو گی لیکن یہ نوجوان لڑکی دانا نیر مستقبل میں کیا کرنا چاہتی ہے ان کے نام کا مطلب کیاہے ؟ خود ہی بتا دیا 

ایمیزون ملازمین کے غلط کرونا وائرس نتائج

ایمیزون ملازمین کے غلط کرونا وائرس نتائج