پی ايس ايل کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، آفیشل تھیم سونگ کے بعد لاہور کے مقامی فنکار بھولا ريکارڈ نے بھی اپنا گانا متعارف کرادیا ۔
پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے لاہور کے مقامی فنکار بھولا ريکارڈ نے اپنا نيا گيت چل جواناں ريليز کرديا۔
گانے ميں پنجابی ردھم بھی ہے اور ريپ ميوزک کا تڑکا بھی شامل کیا گیا ہے، گلوکار یہ پیغام دے رہے ہیں کوئي جيتے يا ہارے سب کھلاڑيوں سے پيار ہے۔