in

کیاآپ چاہتےہیں پی ایس ایل ترانہ گلوکار ایکسنٹ کوگانا چاہیئے؟

کیاآپ چاہتےہیں پی ایس ایل ترانہ گلوکار ایکسنٹ کوگانا چاہیئے؟

گلوکار اکیسنٹ پاکستان سپر لیگ کا ترانہ گانے کیلئے تیار ہیں لیکن اگر آپ ایسا چاہتے ہیں تو انہیں سوشل میڈیا پر ان کیلئے ٹرینڈ بنائیں ۔

اکیسنٹ نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں کالے رنگ کا پاکستانی کرتا زیب تن کئے نظر آرہے ہیں ۔

ایسے میں پاکستان سپر لیگ 6 کے ترانے سے ناخوش مداح نے ان کی پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پی ایس ایل کا ترانہ اکیسنٹ گائیں۔

اس مطالبے پر رومانین بینڈ ایکسنٹ کی جانب سے بھی ردِعمل کا اظہار کیا گیا اور انہوں نے صارف کی پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ اس بات کو ہیش ٹیگ کے ذریعے ٹرینڈ بنائیں اور ایکسنٹ آفیشل پیج پر ٹیگ کریں شاید اب ہم یہ بنائیں۔

اس کمنٹ کے بعد رومانین بینڈ ‘ایکسنٹ’ کی جانب سے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے لکھا ‘پی ایس ایل 7 اور پی ایس ایل 8؟’۔

اس ٹوئٹ میں ایکسنٹ نے ‘پی ایس ایل اینتھم’، ‘پی ایس ایل’ اور ‘دی نیکسٹ پروڈکشن’ ہیش ٹیگ کا استعمال کیا۔

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی جب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا آفیشل ترانہ ریلیز کیا گیا تو اسے سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اس بار پی ایس ایل 6 کے ترانے میں نصیبو لعل، آئمہ بیگ اور ریپر طلحہ انجم اور طلحہ یونس نے اپنی آواز کا جادو جگایا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Earthquake

اسلام آبادسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں 6.4شدت کازلزلہ

کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ کون سی اداکارہ ہے؟

کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ کون سی اداکارہ ہے؟