in

وہ وقت جب گلاس توڑنے پر اقراء اور یاسر کو ریسٹورینٹ سے باہر نکال دیا گیا

وہ وقت جب گلاس توڑنے پر اقراء اور یاسر کو ریسٹورینٹ سے باہر نکال دیا گیا

وہ وقت جب گلاس توڑنے پر اقراء اور یاسر کو ریسٹورینٹ سے باہر نکال دیا گیا

کراچی (آئی این پی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اقرا عزیز اور ان کے شوہر اداکار یاسر حسین کو گلاس توڑنے پر ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا گیا، اس بات کا انکشاف اداکار جوڑی نے ایک ٹی وی شو میں کیا۔ 

اقرا عزیز نے بتایا کہ ایک مرتبہ ہم سب دوست ریسٹورنٹ میں تھے اور یاسر نے گلاس توڑ دیا جس کی وجہ سے ریسٹورنٹ انتظامیہ نے ہمیں ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا تھا۔ جس پر یاسر حسین کا کہنا تھا یہ واقعہ شرمندگی کا باعث تھا لیکن گلاس میں نے نہیں بلکہ اقرا نے توڑا تھا۔ دوسری جانب اقرانے انکار کرتے ہوئے بتایا کہ یہ تصدیق اب تک نہیں ہوسکی کہ گلاس کس نے توڑا تھا۔ 

اقرا کے مطابق اس واقعے میں ہمارے ساتھ ہمارے دوست بھی تھے جس کے بعد ہم سب نے بیٹھ کر اس واقعے پر بات بھی کی کہ گلاس کس نے توڑا تھا لیکن کسی نے اعتراف نہیں کیا تھا۔یاسر حسین نے مزید بتایا کہ اس واقعے میں ہمارے ساتھ اداکار شہزاد شیخ ،اداکارہ صحیفہ جبار اور ان کے شوہر بھی تھے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایس ایل6: غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع

پی ایس ایل6: غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع

قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کی تاریخوں کا اعلان

قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کی تاریخوں کا اعلان