in

سارہ علی خان کی آپریشن تھیٹر میں تصویر وائرل مداح تشویش میں مبتلاء وجہ بھی سامنے آگئی

سارہ علی خان کی آپریشن تھیٹر میں تصویر وائرل مداح تشویش میں مبتلاء وجہ بھی سامنے آگئی

سارہ علی خان کی آپریشن تھیٹر میں تصویر وائرل، مداح تشویش میں مبتلاء، وجہ …

سورس:   Instagram/saraalikhan95

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی اور اداکارہ سارہ علی خان   کی آپریشن تھیٹر کی تصویر سامنے آئی تو ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تاہم اب اس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔

ویڈیو میں مزاحیہ انداز میں سارہ کمنٹری کررہی ہیں کہ سب ٹھیک ہے، میری سرجری ہوگئی ہے، اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹرز اور ان کی ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا،کیپشن میں انہوں نے عقل داڑھ کو الوداع بھی کہا ہے۔ ان سے ویڈیو میں درست طریقے سے بولا نہیں جارہا تھا، شاید وہ اس وقت ڈاکٹروں کی طرف سے دیئے گئے نشے کے اثر سے مکمل باہر نہیں آسکی تھیں۔ 

ویڈیو سامنے آنے کے بعد مداحوں کی تشویش میں کمی ہوئی اور پتہ چلا کہ عقل داڑھ نکلوائی گئی، انہیں داڑھ کی وجہ سے تکلیف تھی جسے انہوں نے نکلوادیا ہے ۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں چھلاوا گروپ کے 6کارندے گرفتار

کراچی میں چھلاوا گروپ کے 6کارندے گرفتار

گوادر کےبعد ضلع نگر کا کرکٹ گراؤنڈ توجہ کا مرکز

گوادر کےبعد ضلع نگر کا کرکٹ گراؤنڈ توجہ کا مرکز