in

’سپنوں کا شہزادہ‘ عامر خان کی بیٹی نے فٹنس ٹرینر کے ساتھ اظہار محبت کردیا

’سپنوں کا شہزادہ‘ عامر خان کی بیٹی نے فٹنس ٹرینر کے ساتھ اظہار محبت کردیا

’سپنوں کا شہزادہ‘ عامر خان کی بیٹی نے فٹنس ٹرینر کے ساتھ اظہار محبت کردیا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار عامر خان کی صاحبزادی آئرا خان نے فٹنس ٹرینر نوپور شیکھر سے اظہار محبت کردیا۔

آئرا خان نے انسٹاگرام پر فٹنس ٹرینر نوپور شیکھر کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’ تمہارے ساتھ اور تمہارے لیے وعدے اعزاز کی بات ہیں۔‘

آئرا خان نے اپنی پوسٹ میں کیا تم میرے بنو گے؟ میرا ویلنٹائن، دوست اور سپنوں کا شہزادہ جیسے ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے۔

گزشتہ ہفتے آئرا خان کی کزن کی شادی کی تقریب میں بھی وہ نوپور شیکھر کے ساتھ نظر آئی تھیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اویغرپر رپورٹنگ، چین نے بی بی سی پر پابندی لگادی

اویغرپر رپورٹنگ، چین نے بی بی سی پر پابندی لگادی

نصيبولعل پی ايس ايل ترانےکيلئے مِس فٹ ہیں،فردوس عاشق اعوان

نصيبولعل پی ايس ايل ترانےکيلئے مِس فٹ ہیں،فردوس عاشق اعوان