in

معروف پاکستانی اداکارنصیبو لال کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

معروف پاکستانی اداکارنصیبو لال کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

معروف پاکستانی اداکارنصیبو لال کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹیلی ویژن کے معروف اداکار  عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ نصیبولال کے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ترانے کو اسطرح ٹرول نہیں کیا جانا چاہیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اپنے سٹارز کو کم ازکم ہمیں عزت ضرور دینی چاہیے،کی بورڈ کے ذریعے کسی کی محنت کے بخیے  ادھیڑنا بہت آسان ہے،ہم نصیبو لال کے ان لاتعداد سریلے اور زبردست گیتوں کو کیسے فراموش کرسکتے ہیں جو انہوں نے ماضی میں ہمارے لیے گائے۔

واضح رہے کہ نصیبو لال کے پی ایس ایل ترانے’گروو میرا‘ کو سوشل میڈیا صارفین سمیت متعدد اہم شخصیات کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سعودی عرب میں مزید 10 مساجد بند

سعودی عرب میں مزید 10 مساجد بند

پاکستان نے پہلے ٹی20 میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی

پاکستان نے پہلے ٹی20 میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی