in

صباءقمر اپنا ویلنٹائن ڈے کس طرح منانے جارہی ہیں ؟ جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا ناممکن ہو جائے گا 

صباءقمر اپنا ویلنٹائن ڈے کس طرح منانے جارہی ہیں ؟ جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا ناممکن ہو جائے گا 

صباءقمر اپنا ویلنٹائن ڈے کس طرح منانے جارہی ہیں ؟ جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا …

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ صباءقمر کے مداح اکثر یہ سوال کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ شادی کب کر رہی ہیں اور آپ کو کوئی ابھی کیوں نہ مل سکا تاہم اب اس سال صباءقمر نے ویلنٹائن ڈے حوالے سے نہایت دلچسپ ویڈیو پیغام شیئر کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق صباءقمر نے انسٹا گرام پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ ” مجھے کسی سستے اور ترسے ہوئے عاشق کی بدعا ہے کہ ’ جاصبا قمر ہر سال تجھے ویلنٹائنز ڈے پر اتنا کام ملے کہ تجھے کسی سے ملنے کا ٹائم ہی نہ ملے اور تجھے کوئی ملے بھی نہ ۔“صباءقمر کے ساتھ ویڈیو میں دوسری نظر آنے والی اداکارہ عائشہ گل نے کہا کہ ” تو اچھی بات ہے نا ، کام کریں آپ کو پتہ نہیں کہ قائداعظم کا قول ہے کہ کام کام کام ، دن رات کریں ہم کام ،جس پر اداکارہ ہنستے ہوئے کہا کہ ’ کتنا کام رومینس کرنا ہے ‘ ۔“ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیواسکینڈل کی تحقيقات کےليے پی ٹی آئی کی کمیٹی قائم

ویڈیواسکینڈل کی تحقيقات کےليے پی ٹی آئی کی کمیٹی قائم

سینیٹ انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا گیا

سینیٹ انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا گیا