in

یورپین بینڈ ایکسنٹ کےگلوکارکا پاکستانی کُرتاوائرل

یورپین بینڈ ایکسنٹ کےگلوکارکا پاکستانی کُرتاوائرل

رومانیہ کے الیکٹروپاپ بینڈ ایکسنٹ کے مرکزی گلوکار ایڈرین کلاؤڈوسینا نے یورپ میں ہونے والے یوٹیوب

گلوکارنے ایکسنٹ بینڈ کے آفیشل انسٹاگرام پراپنی تصویرشیئرکی جس میں انہیں سیاہ کرتا پہنا دیکھا جاسکتا ہے۔

موسیقارنے کیپشن میں لکھا ” اپنے خوبصورت پاکستانی کُرتے کے ساتھ نیا ٹرینڈ سیٹ کررہا ہوں ”۔

انسٹا صارفین نے ایڈرین کےاس انداز کو بےحد پسند کرتے ہوئے تعریفی تبصرے کیے۔

پاکستانی ثقافت سے محبت کا اظہارکرنے والے ایڈرین اس سے قبل اداکارہ عائشہ عمر کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہاربھی کرچکے ہیں۔

نسٹاگرام پر ایک لائیو سیشن کے دوران ان کا کہنا تھا کہ وہ عائشہ سے کبھی نہيں ملے مگر ان کے مداح ہيں، وہ بہت باصلاحیت خاتون ہیں۔

یہ پہلا موقع نہیں جب ایکسنٹ کے ارکان نےپاکستانی مداحوں کی توجہ حاصل کی ہو۔ ایڈرین گزشتہ سال آئی ایس پی آر ہیڈ کوارٹر کا دورہ بھی کرچکے ہیں انہوں نے اس وقت کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ساتھ فنٹاسٹک چائے بھی پی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Karachi custom raid

کراچی: ایکسپریس میل سروس پرکارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

شمالی کوریا نے جوہری پروگرام کیلیے 300ملین ڈالرز چوری کیے

شمالی کوریا نے جوہری پروگرام کیلیے 300ملین ڈالرز چوری کیے