in

’ترگت الپ‘ پاکستان کے معروف سکن کیئر پراڈکٹس کے برانڈ ایمبسڈر بن گئے

’ترگت الپ‘ پاکستان کے معروف سکن کیئر پراڈکٹس کے برانڈ ایمبسڈر بن گئے

’ترگت الپ‘ پاکستان کے معروف سکن کیئر پراڈکٹس کے برانڈ ایمبسڈر بن گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں ترگت الپ (نور گل) کا کردار ادا کرنے والے اداکار جنگیز جوشقون اور اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے درمیان سکن کیئر پراڈکٹس کی تشہیر کا معاہدہ طے پاگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اس حوالے سے ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے اپنی ایک پوسٹ شئیر کی ہے جس میں انکا کہنا ہے کہ  وہ پاکستان اور گلف میں خصوصی طور پر مردوں کے لیے سکن کیئر لائن متعارف کروانے جارہی ہیں، سکن کیئر لائن کے برانڈ ایمبیسیڈر ترک اداکار چنگیز جوشقون ہوں گے

۔

دوسری جانب اداکار جنگیز جوشقون نے بھی انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں معاہدے سے متعلق بتایا۔انہوں نے کہا کہ میں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت پُرجوش ہیں کہ ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی جانب سے مردوں کے لیے متعارف کروائی جانے والی پہلی سکن کیئر لائن کی تشہیر بطور برانڈ ایمبیسڈر کروں گا۔ جلد ملاقات ہوگی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سب سے زیادہ برآمدات باہر بھیجنے والی پانچ ٹاپ پاکستانی کمپنیاں

سب سے زیادہ برآمدات باہر بھیجنے والی پانچ ٹاپ پاکستانی کمپنیاں

ٹویوٹا کمپنی کے منافع میں ایک بار پھر اضافہ

ٹویوٹا کمپنی کے منافع میں ایک بار پھر اضافہ