in

جب دسویں جماعت میں تھی تو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ گھر میں اکیلی تھی لیکن پھر اچانک آنٹی گھر آگئیں تو اس وقت میں ۔۔پریانکا چوپڑا نے انتہائی حیران کن بات بتا دی 

جب دسویں جماعت میں تھی تو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ گھر میں اکیلی تھی لیکن پھر اچانک آنٹی گھر آگئیں تو اس وقت میں ۔۔پریانکا چوپڑا نے انتہائی حیران کن بات بتا دی 

”جب دسویں جماعت میں تھی تو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ گھر میں اکیلی تھی لیکن …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی شہرت رکھنے والی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی کتاب ’ ان فنشڈ ‘ میں کئی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے اور ساتھ ہی ایک دلچسپ واقعہ بھی بیان کیاہے کہ وہ دسویں جماعت کی طالبعلم تھیں تو اس وقت اپنے بوائے فرینڈ کے ہمراہ گھر میں پکڑی گئی تھیں ۔

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق پریانکا چوپڑانے اپنی کتاب میں واقعہ بیان کرتے ہوئے لکھاکہ میں اپنی آنٹی کے ساتھ امریکی ریاست انڈیانا میں رہتی تھی اور سکول میں میری ملاقات ’ بوب ‘ نامی لڑکے سے ہوئی ، جس کے حس مزاح کے باعث وہ اس کی مداح بن گئی تھیں ، بوب نے مجھے اپنی ایک سونے کی چین بھی تحفے میں دی تھی جبکہ میں ان سے محبت بھی کر بیٹھی تھی ، ہم دونوں نے سوچ لیا تھا کہ ہم شادی بھی کریں گے ۔

پریانکا اپنی کتاب میں لکھتی ہیں ایک روز بوب اور میں گھر پر ٹی وی دیکھ رہے تھے کہ اتنے میں مجھے احساس ہوا جیسے کوئی گھر میں داخل ہوا ہے  ، وہ دراصل میری آنٹی ہی تھیں تو میں اس وقت پریشان ہو گئی اور میں نے بوب کو الماری میں چھپا دیا ، یہ وقت آنٹی کے گھر آنے کا نہیں تھا لیکن جب وہ آئیں تو غصے میں بھی تھیں اور سیدھی الماری کی جانب بڑھیں ، میں نے ایسا محسوس کروایا جیسے میں بیٹھی پڑھ رہی تھی ۔

آنٹی نے کمرے میں آتے ہی الماری کھولی تو سامنے بوب موجود تھا ، مجھے اس وقت بہت خوف آیا کیونکہ میں نے آنٹی کو کبھی اتنے غصے میں نہیں دیکھا تھا ۔اداکارہ نے کہا کہ ٓنٹی نے فوراً میری والدہ کو فون کیا اور کہا کہ انہیں یقین نہیں آرہا کہ پریانکا نے ان سے جھوٹ بولا اور اس کی الماری میں لڑکا تھا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرکٹ کابنیادی ڈھانچہ ٹھیک کردیا،قومی ٹیم نمبر1بنےگی،عمران خان

کرکٹ کابنیادی ڈھانچہ ٹھیک کردیا،قومی ٹیم نمبر1بنےگی،عمران خان

دسمبر2022 تک 5جی پاکستان میں لانچ ہوجائےگا،امین الحق

دسمبر2022 تک 5جی پاکستان میں لانچ ہوجائےگا،امین الحق