in

نصیبولعل کوپی ایس ایل ترانہ گانےکاموقع کیسےملا؟

نصیبولعل کوپی ایس ایل ترانہ گانےکاموقع کیسےملا؟

پاکستان سُپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن کا ترانہ تنقید کے ساتھ ساتھ پزیرائی حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہا جس پرگلوکارہ نصیبو لعل خوشی سے آبدیدہ ہوگئیں۔ سماء ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے نصیبوکا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے ترانے کے سُربہت اونچے تھے، اس لیے مجھےيہ گانےکا موقع ملا ورنہ کبھی نہ ملتا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے پيارکی وجہ سے زندہ ہوں اگرعوام کسی فنکارکوپیارنہیں کرے گی تو وہ مرجائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماضی میں رقم کےعوض کئی بارسینیٹ کی سیٹ بیچنےکی پیشکش ہوئی،عمران خان

ماضی میں رقم کےعوض کئی بارسینیٹ کی سیٹ بیچنےکی پیشکش ہوئی،عمران خان

شادی کیلئےنادیہ خان کا2نکاتی ایجنڈہ کیا تھا؟

شادی کیلئےنادیہ خان کا2نکاتی ایجنڈہ کیا تھا؟