in

سلمان خان نے 33 سالہ پرانی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے دیرینہ دوست کی اہلیہ کو مشورہ دیدیا 

سلمان خان نے 33 سالہ پرانی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے دیرینہ دوست کی اہلیہ کو مشورہ دیدیا 

سلمان خان نے 33 سالہ پرانی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے دیرینہ دوست کی اہلیہ کو …

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے بچپن کے دوست کی بیوی کو شادی کی سالگرہ کے موقع پر انوکھا مشورہ دے دیا۔

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 33 سال پرانی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے بچپن کے دوست صادق کی شادی کے موقع پر ان سے گلے مل رہے ہیں۔ اداکار نے یہ ویڈیو اپنے دیرینہ دوست کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر شیئر کی۔

ویڈیو کے ساتھ اپنے پیغام میں سلمان خان نے کہا ”بچپن کا دوست، یعنی اس وقت میرا بچپن تھا جب وہ 33 سال پہلے شادی کے بندھن میں بندھ گیا تھا۔ انہوں نے اپنے دوست کی اہلیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں ریحانہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ ان کی کاوشوں کی وجہ سے یہ شادی اب تک چل رہی ہے۔سلمان خان نے جوڑے کو شادی کی سالگرہ کی مبارک باد دی اور نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا۔ آخر میں انہوں نے ازراہِ مذاق اپنے دوست کی اہلیہ کو نصحیت کرتے ہوئے کہا ”ریحانہ اب بھی وقت ہے بھاگ جاو“۔

واضح رہے سلمان خان بالی ووڈ کے واحد سپر اسٹار ہیں جنہوں نے اب تک شادی نہیں کی اور نہ ہی ان کا شادی کرنے کا ارادہ ہے جب کہ حال ہی میں ان کی سابقہ گرل فرینڈ اداکارہ سومی علی نے سلمان خان سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب اگر آپ اے ٹی ٹیم سے پیسے نکلوانے کے بعد رسید حاصل کریں گے تو اس کی کتنی فیس کاٹی جائے گی ؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی 

اب اگر آپ اے ٹی ٹیم سے پیسے نکلوانے کے بعد رسید حاصل کریں گے تو اس کی کتنی فیس کاٹی جائے گی ؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی 

پریانکاچوپڑاکی سوانح عمری میں ذاتی رازبھی شامل

پریانکاچوپڑاکی سوانح عمری میں ذاتی رازبھی شامل