in

یاسر کی بیگم کے ساتھ بےغم ہوکر اسکوٹی پر سیر

یاسر کی بیگم کے ساتھ بےغم ہوکر اسکوٹی پر سیر

اداکار یاسر حسین اپنی اہلیہ و اداکارہ اقرا عزیز کے ساتھ اسکوٹی کی سیر پر نکل گئے ۔

یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اہلیہ کے ساتھ اسکوٹی کی سیر سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ بیگم کے ساتھ بے غم ہوکر اسکوٹی پر گھومنے کا اپنا مزہ ہے۔

انہوں نے اہلیہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ کچھ بھی کہتی رہے آواز نہیں آتی۔

یاسر حسین شاہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر دو تصاویر شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں اور انہوں نے کتھئی رنگ کی شال بھی لپیٹی ہوئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،فضل الرحمان

حکومت کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،فضل الرحمان

اسلام آباد چیمبر کے وفد کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ باہمی تعاون صنعتی ترقی کیلئے معاون ثابت ہو گا:سردار یاسر الیاس

اسلام آباد چیمبر کے وفد کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ باہمی تعاون صنعتی ترقی کیلئے معاون ثابت ہو گا:سردار یاسر الیاس