in

اداکارہ مریم انصاری کی مہندی کی تصاویر، ویڈیو وائرل

اداکارہ مریم انصاری کی مہندی کی تصاویر، ویڈیو وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم انصاری کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہوگئی۔

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم انصاری گزشتہ روز سابق قومی کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں، اداکارہ کی شوہر کے ہمراہ  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو: صدر مملکت کا بی آرٹی پشاور کا سفر

ویڈیو: صدر مملکت کا بی آرٹی پشاور کا سفر

ٹیسلاکا بٹ کوائن کے ذریعے گاڑیوں کی قیمت وصول کرنیکامنصوبہ

ٹیسلاکا بٹ کوائن کے ذریعے گاڑیوں کی قیمت وصول کرنیکامنصوبہ