in

رشی کپور کے بھائی اور بالی ووڈ کے معروف اداکار دنیا سے رخصت ہو گئے 

رشی کپور کے بھائی اور بالی ووڈ کے معروف اداکار دنیا سے رخصت ہو گئے 

رشی کپور کے بھائی اور بالی ووڈ کے معروف اداکار دنیا سے رخصت ہو گئے 

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف اداکار اور رشی کپور کے بھائی ’ راجیو کپور ‘ 58 سال کی عمر میں ہارٹ اٹیک کے باعث دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق آنجہانی رشی کپور کی اہلیہ نیتو کپور کی جانب سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے راجیو کپور کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے ،راجیو بالی ووڈ کے معروف اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کے ساتھ ساتھ کپور فیملی کے چشم و چراغ بھی تھے ۔ انہیں ہارٹ اٹیک کے باعث قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن حالت بہتر نہ ہوئی اور وہ دنیا سے رخصت ہو گئے ۔راجیو کپور کو فلم ” رام تیری گنگا میلی “ سے شہرت ملی تھی ۔اس کے علاوہ ان کی معروف فلموں میں ’ ہم تو چلے پردیس ‘ اور میرا ساتھی ‘ بھی شامل ہیں ۔ انہوں نے 1991 میں فلم ’ حنا‘ سے پروڈیوسر لائن میں قدم رکھا، اس کے علاوہ ان کے نام کے ساتھ معروف فلم ’ آ اب لوٹ چلیں ‘ بھی جڑتی ہے ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پمزاسپتال کےملازمین کی تمام امیدیں پوری ہونگی،ڈاکٹرفیصل

پمزاسپتال کےملازمین کی تمام امیدیں پوری ہونگی،ڈاکٹرفیصل

’لوگوں کو اس گیت سے مسئلہ کیا ہے؟‘ مہوش حیات نے پی ایس ایل چھ کے آفیشل گانے پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیدیا

’لوگوں کو اس گیت سے مسئلہ کیا ہے؟‘ مہوش حیات نے پی ایس ایل چھ کے آفیشل گانے پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیدیا