in

ویڈیو:امجد صابری اہلیہ کیلئے کون سا گانا گنگناتے تھے؟

ویڈیو:امجد صابری اہلیہ کیلئے کون سا گانا گنگناتے تھے؟

معروف قوال امجد صابری کے بڑے بیٹے مجّدد صابری نے اپنے مرحوم والد کے وہ آڈیو میسج سوشل میڈیا پر شیئر کردیے جس میں وہ اپنی اہلیہ کے لیے گانا گنگناتے تھے۔

گزشتہ روز امجد صابری کے بڑے بیٹے مجّدد صابری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف اسٹوریز شیئر کیں۔

مجّدد صابری نے اپنی انسٹا اسٹوری میں وہ وائس میسجز شیئر کیے جو اُن کے مرحوم والد امجد صابری نے اپنی اہلیہ کو بھیجے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یورپی ممالک میں ریت اور کنکروں کی بارش، وجہ کیاتھی؟

یورپی ممالک میں ریت اور کنکروں کی بارش، وجہ کیاتھی؟

کے ایم سی نے گجر نالے سے تجاوزات کا خاتمہ شروع کردیا

کے ایم سی نے گجر نالے سے تجاوزات کا خاتمہ شروع کردیا