in

مارننگ شو میزبان ندا یاسر کی والدہ انتقال کر گئیں

مارننگ شو میزبان ندا یاسر کی والدہ انتقال کر گئیں

مارننگ شو میزبان ندا یاسر کی والدہ انتقال کر گئیں

سورس:   File

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور میزبان، اداکارہ اور پروڈیوسر ندا یاسر کی والدہ فہمیدہ نسرین انتقال کر گئیں۔

ندا یاسر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ  ہماری پیاری اور مضبوط والدہ ہمیں تنہا چھوڑ گئیں۔جس پر انہوں نے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعاؤں کی بھی اپیل بھی کی۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

پاکستان سنگل ونڈو بل 2021 کی متفقہ طور پر منظوری بنگلہ دیش اور افغانستان میں نیشنل بینک کی برانچز بند کرنے کا فیصلہ لیکن کیوں؟ وجہ بھی سامنے آگئی 

پاکستان سنگل ونڈو بل 2021 کی متفقہ طور پر منظوری بنگلہ دیش اور افغانستان میں نیشنل بینک کی برانچز بند کرنے کا فیصلہ لیکن کیوں؟ وجہ بھی سامنے آگئی