in

نیاپاسپورٹ ملنے کے بعد نومی انصاری ناخوش کیوں؟

نیاپاسپورٹ ملنے کے بعد نومی انصاری ناخوش کیوں؟

معروف فیشن ڈیزائنرنومی انصاری نے اپنے پاسپورٹ کے معیار پرغم وغصے کا اظہار کیا ہے۔

نومی نے حکومت پرتنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا ” اپنے نئے پاسپورٹ کا معیار دیکھ کر شدید افسوس ہوا، دھندلا اور دُھلا ہوا، لگتا ہے کہ انتہائی جعلی ہے”۔

ڈیزائنرنے شکایت کی ہے کہ شکایت کیلئے پاسپورٹ آفس جانے پر کسی نے ان کی بات نہیں سُنی اور بجائے مسئلہ حل کرنے کے اس قومی دستاویزپربحث جاری رکھی جو بیشترامیگریشن کاونٹرزپرہماری نمائندگی کرتا ہے۔

نومی انصاری کو گزشتہ سال سیالکوٹ کی تاجر برادری کی جانب سے شروع کی جانے والی ائرلائن کے کیبن کریو کیلئے لباس ڈیزائن کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

بعد ازاں ائرسیال نے یونیفارم کو پاکستان کی ثقافت وروایات اجاگر کرتے ہوئے یونیفارم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈیزائن کرنے پرنومی انصاری کا شکریہ ادا کیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

NEPRA

بجلی صارفین سے 65فیصد ٹیکس وصولی کا انکشاف

سپریم کورٹ نے کرک مندر دوبارہ تعمیر کرنیکا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے کرک مندر دوبارہ تعمیر کرنیکا حکم دیدیا