in

’پشاور دلیپ کمار کے دل میں بستا ہے ‘ بھارتی ادا کار کے مینیجر کا بیان

’پشاور دلیپ کمار کے دل میں بستا ہے ‘ بھارتی ادا کار کے مینیجر کا بیان

’پشاور دلیپ کمار کے دل میں بستا ہے ‘ بھارتی ادا کار کے مینیجر کا بیان

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ادا کار دلیپ کمار کے مینیجر نے کہا ہے کہ پشاور دلیپ کمار کے دل میں بستا ہے ،وہ اکثر پشاور اور اپنے آبائی گھر کی بات کرتے رہتے ہیں ۔

جیو نیوز کے مطابق لندن میں دلیپ کمار کے ترجمان فیصل فاروقی نے کہا ہے کہ پشاورمیں دلیپ کمار اور کپورخاندان کے گھروں کے موجودہ مالکان اورحکومت جلد از جلد معاملے طے کر کے ان عمارتوں کو میوزیم میں تبدیل کریں ۔ان کا کہنا تھا کہ جب سے پاکستانی حکومت نے دلیپ کمار کے گھر اور کپور حویلی کو محفوظ کرنے اور میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ اور عملی کام کا آغاز کیا ہے تب سے ان فنکاروں کے چاہنے والے کافی خوش ہیں۔فیصل فاروقی کا کہنا ہے کہ پشاور میں دلیپ کمار، کپور فیملی،شاہ رخ خان اور دیگر ستاروں کے آبائی گھر ہیں ،اس کی اپنی ایک اہمیت ہے جس کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جاتا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان سپرلیگ6 کا ترانہ، ’بیٹا تم سے نہ ہو پائے گا‘

پاکستان سپرلیگ6 کا ترانہ، ’بیٹا تم سے نہ ہو پائے گا‘

اہم خبر:پاکستان سمیت20ممالک کےمسافروں کی سعودیہ آمدپرپابندی

اہم خبر:پاکستان سمیت20ممالک کےمسافروں کی سعودیہ آمدپرپابندی