in

پیغامات موصول ہوئے لیکن کسی نے براہ راست شادی کی پیشکش ہی نہیں کی اداکارہ نیلم منیر بول پڑیں

پیغامات موصول ہوئے لیکن کسی نے براہ راست شادی کی پیشکش ہی نہیں کی اداکارہ نیلم منیر بول پڑیں

پیغامات موصول ہوئے لیکن کسی نے براہ راست شادی کی پیشکش ہی نہیں کی، اداکارہ …

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے کہا  ہے کہ انہیں ابھی تک کسی نے براہ راست شادی کی پیش کش نہیں کی۔

روزنامہ دنیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ انہیں کسی کے نہ کسی کے ذریعے شادی کی پیش کش کے پیغامات انہیں موصول ہوتے رہتے ہیں لیکن آج تک انہیں کسی نے ان کے سامنے آکر محبت اور شادی کا اظہار نہیں کیا۔

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ہر انسان محبت کے بغیر ادھورا ہے اور جس دن انہیں کسی سے محبت ہو ئی تووہ اس کا اظہار برملا کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ بطور شوبز شخصیت ہونے پر ان کا فرض بنتا ہے کہ وہ لوگوں کیلئے کچھ کریں، ان کی مدد کریں اور اچھے کام کریں۔ خود کو فٹ رکھنے بارے انہوں نے کہا کہ وہ متوازن غذا کی قائل ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی ایم کا اجلاس لیکن ویڈیو لنک پر موجود آصف علی زرداری نے کیا بات کی جسے سنتے ہی نوازشریف کاچہرہ اترگیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

پی ڈی ایم کا اجلاس لیکن ویڈیو لنک پر موجود آصف علی زرداری نے کیا بات کی جسے سنتے ہی نوازشریف کاچہرہ اترگیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

سشمیتا سین کے بوائے فرینڈ روحمان شال نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی 

سشمیتا سین کے بوائے فرینڈ روحمان شال نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی