in

اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے نئے گھر میں رہائش اختیار کرلی, وہ کس معروف اداکارہ کا تھا اور اس کی قیمت کیاہے ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے 

اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے نئے گھر میں رہائش اختیار کرلی, وہ کس معروف اداکارہ کا تھا اور اس کی قیمت کیاہے ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے 

اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے نئے گھر میں رہائش اختیار کرلی, وہ کس معروف …

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کے گھر میں رہائش اختیار کرلی ہے تاہم وہ فی الحال کرائے پر یہاں شفٹ ہوئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق جیکولین بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراو¿ں میں سے ایک ہیں تاہم طویل عرصے سے ممبئی کے علاقے باندرہ میں وہ کرائے پر رہائش پذیر تھیں لیکن اب وہ نئے گھر منتقل ہوئی ہیں ۔رپورٹس کے مطابق جیکولین نے اسی گھر میں رہائش اختیار کی ہے جہاں پر یانکا چوپڑا کی شادی ہوئی تھی اور اس گھر کی مالیت 7 کروڑ بھارتی روپے ہے جسے اداکارہ نے فروخت کر دیا تھا۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ پرتعیش علاقہ ہے اور گھر میں تمام آسائشیں موجود ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، ضابطے کی کارروائی کا فیصلہ

قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، ضابطے کی کارروائی کا فیصلہ

کراچی:سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

کراچی:سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار