in

کنگنا رناوت نے کسانوں کی حمایت پر بھارتی کرکٹرز کو دھوبی کا کتا قرار دیدیا

کنگنا رناوت نے کسانوں کی حمایت پر بھارتی کرکٹرز کو دھوبی کا کتا قرار دیدیا

کنگنا رناوت نے کسانوں کی حمایت پر بھارتی کرکٹرز کو دھوبی کا کتا قرار دیدیا

سورس:   Instagram/kanganaranaut

  

 ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کسانوں کی حمایت پر بھارتی کرکٹرز کو دھوبی کا کتا قرار دیدیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق روہت کے ٹویٹ پر کنگنا نے کہاکہ یہ کرکٹر بھی دھوبی کے کتے کی طرح نہ گھر کے ہیں اور نہ گھاٹ کے، احتجاج کرنے والے کسان قانون ہاتھ میں لے رہے اور یہ دہشتگرد ہیں، ان کے اس ٹویٹ پر انھیں شائقین کرکٹ کی جانب سے برا بھلا کہا جا رہا ہے، ٹویٹر نے بھی یہ ٹویٹ ہٹا دی۔

دوسری جانب کسانوں کے احتجاج پر سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر، روہت شرما اور دیگر نے معاملے کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عاصم اظہرکا”غلط فہمی” بھارت میں ٹرینڈنگ پر

عاصم اظہرکا”غلط فہمی” بھارت میں ٹرینڈنگ پر

سبی میں دھماکا،متعدد افراد زخمی

سبی میں دھماکا،متعدد افراد زخمی