گلوکار بلال سعید نے اپنے بھائی اور خاتون پر تشدد کے بعد وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جانتا ہوں کہ خواتین کی کس طرح عزت کی جاتی ہے۔
فیس بک پر اپنے ایک وضاحتی بیان میں گلوکار بلال سعید نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ خواتین کی کس طرح عزت کی جاتی ہے اور یہ بھی جانتا ہوں کہ خواتین کا تحفظ کس طرح کیا جاتا ہے۔
گلوکار بلال سعید کا جھگڑا، خاتون کو مارنےکی ویڈیو وائرل