in

’میں انڈیا میں ٹوئٹر بند کرادوں گی‘ کنگنا رناوت نے ٹوئٹر کے مالک کو سنگین دھمکی دے دی

’میں انڈیا میں ٹوئٹر بند کرادوں گی‘ کنگنا رناوت نے ٹوئٹر کے مالک کو سنگین دھمکی دے دی

’میں انڈیا میں ٹوئٹر بند کرادوں گی‘ کنگنا رناوت نے ٹوئٹر کے مالک کو سنگین …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو دھمکی دی ہے کہ اگر ان کا اکاؤنٹ معطل کیا گیا تو انڈیا میں ٹوئٹر کردیا جائے گا۔

کنگنا رناوت نے ٹوئٹر کے مالک جیک ڈورسی کو مینشن کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ چین کی کٹھ پتلی ٹوئٹر ان کا اکاؤنٹ معطل کرنے کی دھمکی دے رہا ہے حالانکہ انہوں نے کسی اصول کی خلاف ورزی نہیں کی۔

اداکارہ نے جیک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ’یاد رکھو، جس دن میں جاؤں گی تم کو ساتھ لے کر جاؤں گی، چینی ٹک ٹاک کی طرح تم بھی بین ہوجاؤ گے۔‘

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جھگڑے کےبعد بلال سعید نے خود نئی ویڈیو جاری کردی

جھگڑے کےبعد بلال سعید نے خود نئی ویڈیو جاری کردی

جسٹس فائز عیسیٰ کا کمرہ عدالت میں ریفرنڈم

جسٹس فائز عیسیٰ کا کمرہ عدالت میں ریفرنڈم