in

یوم کشمیر پر پاک فوج کا خصوصی گانا سنیئے

یوم کشمیر پر پاک فوج کا خصوصی گانا سنیئے

پاک فوج کی جانب سے یوم کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے گانا جاری کردیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ” کشمیر کو حق دو بھارت ” کے ٹائٹل کے ساتھ گانا جاری کیا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی پر مبنی گانا پاکستانی گلوکار شہزاد رائے نے گایا ہے ۔

پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو یوم کشمیر منایا جاتا ہے جبکہ مقبوضہ وادی کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے ملک بھر میں ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔

یہ گانا کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ہے جنہوں نے کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑتے ہوئے اپنی جانیں گنوا دیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بلال سعید نے اپنی بھابھی کو کیوں پیٹا ؟ گلوکار نے خود ہی وجہ بتا دی 

بلال سعید نے اپنی بھابھی کو کیوں پیٹا ؟ گلوکار نے خود ہی وجہ بتا دی 

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حکومت کیخلاف لانگ مارچ پر متفق

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حکومت کیخلاف لانگ مارچ پر متفق