اداکارہ میرا کی جانب سے عتیق الرحمن کے خلاف درخواست پر سیشن عدالت میں سماعت ہوئی، کہتی ہیں عتیق الرحمان نے ڈرامے کی شوٹنگ کو نکاح کے ثبوت کے طور پر استعمال کیا ۔
اداکارہ میرا کی درخواست پر سماعت ہوئی تو اداکارہ نے مؤٍقف اختیار کیا کہ عتیق الرحمن سے نکاح نہیں ہوا سول عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔