in

علی ظفر نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

علی ظفر نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

علی ظفر نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

لاہور (آئی این پی) معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا۔حال ہی میں گلوکار و اداکار نے اپنے چاہنے والوں سے اپنی خاص ڈرنک کی ریسیپی شیئر کی ہے جو وہ روز صبح اٹھ کر پیتے ہیں۔ علی ظفر نے ویڈیو میں بتایا کہ میں آپ سب کے ساتھ ایک ٹِپ شیئر کرنا چاہتا ہوں جو میں روزانہ صبح کرتا ہوں۔

گلوکار نے بتایا کہ میں صبح اٹھ کر گرین ٹی میں تھوڑی ادرک، لہسن، لونگ اور الائچی ڈال کر اسے ابال کر اپنی بیوی کے نام لکھے ہوئے کپ میں ڈالنے کے بعد ایک چمچ شہد ملا کر پر سکون جگہ پر بیٹھ کر پیتا ہوں۔خیال رہے کہ گلوکار علی ظفر سوشل میڈیا پر کافی فعال نظر آتے ہیں اور ان کے چاہنے والے ان کی پوسٹس اور اسٹوریز سے خوب محظوظ ہوتے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی ایم کا استعفوں اور لانگ مارچ پر اتفاق ہے،مریم

پی ڈی ایم کا استعفوں اور لانگ مارچ پر اتفاق ہے،مریم

کرونا وائرس: آسٹریلیا کا دورہ جنوبی افریقہ ملتوی

کرونا وائرس: آسٹریلیا کا دورہ جنوبی افریقہ ملتوی