in

معروف بھارتی ادا کار ہ پریتی زنٹا نے بالی ووڈ میں کام نہ ملنے کی وجہ بتا دی 

معروف بھارتی ادا کار ہ پریتی زنٹا نے بالی ووڈ میں کام نہ ملنے کی وجہ بتا دی 

معروف بھارتی ادا کار ہ پریتی زنٹا نے بالی ووڈ میں کام نہ ملنے کی وجہ بتا دی 

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بھارتی ادا کار ہ نے بالی ووڈ میں کام نہ ملنے کی وجہ بتا تے ہوئے کہا ہے کہ میں بالی وڈ سے اس لیے دور ہوں کیونکہ میں خود کو ‘بیچ’ نہیں رہی، میری عادت نہیں کہ میں لوگوں سے شکوہ شکایت کروں، مجھے کسی سے بھی شکایت نہیں۔

نجی نیوز چینل جیو کے مطابق ایک انٹر ویو میں اداکار ہ نے کہا کہ انہیں بالی وڈ سے غائب رہنے پرکوئی دکھ نہیں، وہ ذاتی تشہیرکے لیے مختلف حربے آزمانے کے بجائے اپنے کام سے جگہ بنانے پر یقین رکھتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آپ مجھے کبھی خود پرکچھ لکھوانے کے لیے پیسہ خرچ کرتا نہیں دیکھیں گے، کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ مجھے میرے کام سے سراہا جائے، میں نے کبھی اپنی میڈیا کوریج کے لیے رقم خرچ نہیں کی۔پریتی زنٹا شادی کے بعد امریکا منتقل ہوگئی ہیں اور کافی عرصے سے وہ بڑی سکرین پر بھی دکھائی نہیں دی ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لڑکی نے اپنی ہی سہلیوں پر فائرنگ کردی ایک جاں بحق دوسری زخمی 

لڑکی نے اپنی ہی سہلیوں پر فائرنگ کردی ایک جاں بحق دوسری زخمی 

پنجاب میں بدھ سے ہیلتھ ورکرزکو ویکسین لگائیں گے،یاسمین راشد

پنجاب میں بدھ سے ہیلتھ ورکرزکو ویکسین لگائیں گے،یاسمین راشد