in

’’ آج دل چاہ رہا تھا کہ سرخ لپ سٹک لگائوں ۔۔‘‘ صبا ء قمر نے سیاہ لباس میں دلکش تصویر جاری کی تو مداح دیوانے ہو گئے 

’’ آج دل چاہ رہا تھا کہ سرخ لپ سٹک لگائوں ۔۔‘‘ صبا ء قمر نے سیاہ لباس میں دلکش تصویر جاری کی تو مداح دیوانے ہو گئے 

’’ آج دل چاہ رہا تھا کہ سرخ لپ سٹک لگائوں ۔۔‘‘ صبا ء قمر نے سیاہ لباس میں …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی شہرت رکھنے والی پاکستان کی اداکارہ صباء قمر نے کامیڈی شو ’’ ہم سب امید سے ہیں ‘‘ میں کامیابی کے بعد شوبز میں بھی اپنا لوہا منوایاہے جبکہ بالی ووڈ میں بھی وہ اداکار عرفان خان کے ساتھ تاریخ ساز فلم کر چکی ہیں جو آج بھی زبان زد عام ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صباء قمر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اپنی مصروفیات اور پراجیکٹس کے حوالے سے آگاہ کرتی رہتی ہیں اور اپنی نہایت دلکش تصاویر جاری کرتے ہوئے داد بھی بٹورتی ہیں ۔اداکار ہ صباء قمر نے انسٹا گرام پر اپنی کالے رنگ کے لباس میں نہایت خوبصورت تصویر جاری کرتے ہوئے دلکش میک اپ کی وجہ بیان کر دی ہے ۔

اداکارہ نے اپنی تصویر کے ساتھ پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’بس آج دل چاہ رہا تھا کہ سرخ لپ سٹک لگائوں ‘‘ ۔

صباء قمر کا کالے لباس کے ساتھ سرخ لپ سٹک کا انداز معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کو بھی بہت بھایا اور کہا کہ ’’ حسین ‘‘۔

انسٹاگرام پر صباء قمر کی نہایت خوبصورت تصویر کی جہاں تعریفیں ہو رہی تھیں وہیں ایک صارف آئے اور انہوں نے سار کیے کرائے پر پانی پھیرتے ہوئے کہا کہ ’’ یہ لال رنگ کے جوتے لنڈے سے لیے ہیں ۔‘‘ 

شہزا شہزادی نامی صارف نے صباء قمر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’’ میں نے تو دیکھتے ہی سکرین شاٹ لے لیا تھا ‘‘۔

پنکی نامی صارف نے کہا کہ ’’ میں بھارت دارلحکومت دہلی سے آپ کی بہت بڑی فین ہوں ۔‘‘

صباء قمر کی مداح نے لکھا کہ ’’ آج یہ چاند کہاں سے نکلا ہے ۔‘

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ عائزہ خان نے ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ مداحوں خوش ہونے کے ساتھ ساتھ بے چین بھی ہو گئے 

اداکارہ عائزہ خان نے ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ مداحوں خوش ہونے کے ساتھ ساتھ بے چین بھی ہو گئے 

کراچی: ڈیفنس بدر کمرشل میں سلينڈر دھماکا

کراچی: ڈیفنس بدر کمرشل میں سلينڈر دھماکا