in

اداکارہ عائزہ خان نے ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ مداحوں خوش ہونے کے ساتھ ساتھ بے چین بھی ہو گئے 

اداکارہ عائزہ خان نے ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ مداحوں خوش ہونے کے ساتھ ساتھ بے چین بھی ہو گئے 

اداکارہ عائزہ خان نے ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ مداحوں خوش ہونے کے ساتھ ساتھ بے …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنائی تھی کہ وہ انسٹاگرام پر 8 ملین فولورز کے ساتھ پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں۔

اب اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اداکارہ چہرے پر پاکستان اور ترکی کے جھنڈوں کے ساتھ تیار کسٹمائز ماسک پہنے ہوئے ہیں۔

اداکارہ نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا کہ ’پاکستان اور ت±رکی۔‘عائزہ نے ویڈیو سٹوری کے کیپشن میں مزید درج کیا کہ ” تفصیلات سے آگاہ رہنے کے لیے ساتھ رہیں۔‘عائزہ خان کی انسٹا اسٹوری دیکھنے کے بعد ا±ن کے مداح یہ جاننے کے لیے بے چین ہورہے ہیں کہ آخر وہ اصل میں کونسا پراجیکٹ کرنے والی ہیں۔تاہم اب تک اداکارہ کی جانب سے ترکی کے ڈراموں میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی واضح بیان سامنے نہ آسکا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pakistan Squad

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

’’ آج دل چاہ رہا تھا کہ سرخ لپ سٹک لگائوں ۔۔‘‘ صبا ء قمر نے سیاہ لباس میں دلکش تصویر جاری کی تو مداح دیوانے ہو گئے 

’’ آج دل چاہ رہا تھا کہ سرخ لپ سٹک لگائوں ۔۔‘‘ صبا ء قمر نے سیاہ لباس میں دلکش تصویر جاری کی تو مداح دیوانے ہو گئے