in

اداکارہ جھانوی کپور اورکارتک آریان کے بیچ میں دوریاں ایسا کام کردیا کہ مداح بھی دنگ رہ گئے

اداکارہ جھانوی کپور اورکارتک آریان کے بیچ میں دوریاں ایسا کام کردیا کہ مداح بھی دنگ رہ گئے

اداکارہ جھانوی کپور اورکارتک آریان کے بیچ میں دوریاں، ایسا کام کردیا کہ …

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار کارتک آریان اور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کے درمیان اچانک دوریاں بڑھ گئیں، دونوں نے انسٹاگرام سے ایک دوسرے کو اَن فالو کر دیا ہے جس سے دونوں کے  چاہنے والوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

گزشتہ دنوں اداکارہ جھانوی کپور کو کارتک آریان کے ساتھ گوا میں چھٹیاں مناتے ہوئے دیکھا گیا تھا تاہم یہ ٹرپ کام سے متعلق تھا یا نجی تھا اس حوالے سے کوئی بات سامنے نہیں آئی تھی۔

اس حوالے سے افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ شاید جھانوی کپور نے کارتک آریان کو انسٹاگرام پر بلاک کیا ہے لیکن اب تک اس حوالے سے کوئی خاص وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔

خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے قبل کارتک آریان اور جھانوی کپور کی نئی فلم ‘دوستانہ 2’ کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا تھا۔

جھانوی کپور اور کارتک کی فلم کی شوٹنگ مارچ 2020 میں لندن میں کی جانی تھی لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے ان کی فلم ‘دوستانہ 2’ کی شوٹنگ تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمین پر جنت اپنے جیون ساتھی کے ساتھ نادیہ خان شادی کے بعد شوہر کیساتھ ہنی مون پر شمالی علاقہ جات پہنچ گئیں

زمین پر جنت اپنے جیون ساتھی کے ساتھ نادیہ خان شادی کے بعد شوہر کیساتھ ہنی مون پر شمالی علاقہ جات پہنچ گئیں

سیالکوٹ:نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تجاوزات کیخلاف کارروائی

سیالکوٹ:نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تجاوزات کیخلاف کارروائی