in

افسوسناک خبر آگئی ادا کار شان کے گھر صف ماتم بچھ گئی 

افسوسناک خبر آگئی ادا کار شان کے گھر صف ماتم بچھ گئی 

افسوسناک خبر آگئی ،ادا کار شان کے گھر صف ماتم بچھ گئی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ نیلو بیگم انتقال کر گئیں۔پاکستانی اداکار شان کی والدہ پچھلے کافی عرصے سے بیمار تھیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ادا کار شان نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دی ۔ان کے نمازجنازے کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔ نیلو بیگم نے اپنے فنی کیریئر میں دوشیزہ،عذرا،زرقا،بیٹی،ڈاچی،جی دار جیسی یادگار فلموں میں کام کیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مری میں گاڑی کھائی میں گرگئی،بچی جاں بحق، 5افراد زخمی

مری میں گاڑی کھائی میں گرگئی،بچی جاں بحق، 5افراد زخمی

چور، ڈاکو اور قبضہ مافیا ن لیگ کا سرمایہ ہیں، شہباز گل

چور، ڈاکو اور قبضہ مافیا ن لیگ کا سرمایہ ہیں، شہباز گل